Allahu Akbar - Can you imagine the Greatness of Almighty Allah?

Can you imagine the Greatness of Almighty Allah?
Almighty Allah is matchless and is the Greatest of all...!
~A video is to be seen by every human being~


BAHRIA ICON Tower Fireworks

کراچی میں ملک کی سب سے بلند عمارت پر آتش بازی کا مظاہرہ




کراچی میں ملک کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں بحریہ ٹاؤن آئیکون کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 62 منزلہ عمارت کی41 منزلوں کو مکمل کرلیا گیا۔ بحریہ آئیکون میں اپارٹمنٹس ، شاپنگ مال اور کارپوریٹ دفاتر ہیں۔

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے عمارت کو ملکی ترقی اور جدید تعمیرات میں نئے دور کا آغاز قرار دیتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ مستقبل میں وہ اس سے بھی جدید اور بلند عمارتیں بنا ئیں گے۔